アプリオンは、世界のアプリランキングや口コミから、おすすめアプリをまとめている人気アプリ探しサイトです。

امثال القرآن اردو [Android]

「امثال القرآن اردو」は、Maktaba Tul Ishaatが配信するエデュケーションアプリです。

امثال القرآن اردوのおすすめ画像1
امثال القرآن اردوのおすすめ画像2
امثال القرآن اردوのおすすめ画像3
امثال القرآن اردوのおすすめ画像4
امثال القرآن اردوのおすすめ画像5
<
>

この記事を読んでいると、この記事を読むことができます

「امثال القرآن اردو」は、Maktaba Tul Ishaatが配信するエデュケーションアプリです。

教育

このアプリの話題とニュース

  • 新バージョン3.0が配信開始。新機能や改善アップデートがされています。(8/7)


最新更新情報

version3.0が、2023年8月7日(月)にリリース

使い方や遊び方

ありがとうございます!この記事をダウンロードしてください。 " بے شک قرآن کریم پانچ وجوہ پر نازل ہوا ہے، حلال ، حرام ، محکم، متشابہ اور امثال پر، پس تم لوگ حلال پر عمل کرو اور حرام سے اجتناب کرد، محکم کی اتباع اور پیروی کرد، مشتا بہ پر ایمان لاؤ اور امثال سے عبرت و نصیحت حاصل کرو۔ (سنن البیهقی) اس حدیث پاک سے واضح ہوتا ہے کہ قرآنی تمثیلات اور تشبیہات سے اصل غرض اور اصل مقصود عبرت و نصیحت کا حاصل کرتا ہے کہ انسان ان میں غور و فکر کر کے دنیا کی حقیقت ، اس کی نا پائیداری اور زوال وفنا کو سمجھتے ہوئے خدائے وحدہ لاشریک پر ایمان لائے اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک و سیم بنانے سے احتراز کرے۔ شیخ عز الدین می فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں امثال اس لیے بیان کی ہیں تا کہ اس سے بندوں کو یاد دہانی اور نصیحت کا فائدہ حاصل ہو، چنانچہ منجملہ " امثال کے جو باتیں اجر وثواب میں تفاوت یا کسی عمل کے ضیاع یا کسی مدح و ذم وغیرہ امور پر مشتمل ہیں۔続きを読む もっと少なく読む" ( الاتقان فی علوم القرآن ج ۳ ص ۲۹۷)بعض اہل علم کہتے ہیں کہ " قرآن حکیم کی ضرب الامثال سے بہت ہی باتوں کا فائدہ حاصل ہوتا ہے، مثلاً وعظ وتذکیر ، ترغیب و تحریص اور عبرت پذیری تقریر و تاکید مراد کو تم مخاطب他のユーザーは、他のユーザーと共有していませんا慈愛کہامثال،معانیککاشخاصصصصならのましいممایںکなそやکیکیکیکیکیکیکیکیکیکیکیکی勧注意اسی لیے ضرب المثل کی فرض خفی کو بجلی اور غائب کو امر مشاہد کے ساتھ مشابہت دینا قرار دیا گیا ہے اور قرآن کی مثالیں اجر کے تقاوت کے ساتھ بیان پر مشتمل ہیں اور مدرج وزم، خواب و عقاب مجھم و حقیر اور احقاق و ابطال پر بھی معمل ہوتی ہیں۔"امام ابوالحسن اور دی ہے جو کبار شافعیہ میں سے ہیں، انہوں نے علم الامثال کے موضوع پر مستقل کتاب تصنیف فرمائی ہے جس کا نام امثال القرآن ہے۔ امام زمہشری کہتے ہیں کہ تمثیل کا طرز اختیار کرنے سے مقصود صرف یہ ہے کہ معانی کو کشف کیا جائے اور تو ہم کو مشاہد سے قریب کیا جائے، چنانچہ اگر ممثل لہ تقسیم المرتبت ہو تو مثال بھی اس کے مثل ہوگی اور اگر مثل یہ حقیر ہو تو مثال بھی اسی کےمثل حقیر ہوگی ۔"قرآن کریم اور دیگر تمام آسمانی کتب میں ضرب الامثال کا کثرت کے ساتھ استعمال ثابت ہے، انجیل کی سورتوں میں سے ایک سورت کا نام ہیں سورۃ الامثال ہے، نیز رسول اللہ میں عالم اور دیگر حکماء کے کلام میں بھی ضرب الامثال یہ کثرت موجود ہیں۔ ہر حال احقر نے ریاض الجنہ میں اس کتاب کا آغاز کرتے ہوئے مختلف مستند ترین کتب تفسیر سے امثال القرآن کا یہ مجموعہ مرتب کیا ہے، جن میں روح المعانی، مدارك الشريل تفسير حازن تفسير كبير، البحر المحيط معارف القرآن (مولانا محمد ادریس کاندھلوی) معارف القرآن (مولانا مفتی محمد شفیع تفسير ابن كثير، سیر قرطبی، تفسیر مظهری تفسیر عزیزی نكات القرآن، اسباب النزول و غیره سرفہرست ہیں۔ اردو تفاسیر میں شیخ المحدثین مولانا محمد ادریس کاندھلوی کی بلند پایہ تفسیر معارف القرآن سے احقر نے کافی حد تک استفادہ کیا ہے اور اس تفسیرکو بے مثال اور اپنے موضوع پر بہت حد تک جامع پایا ہے۔ اللہ تعالی ان کی قبر کو منور فرما ئیں اور بندہ عاجز کو اس مجموعہ کے تیار کرنے پر اجر آخرت عطا فرمادے اور اس کو اپنی بارگاہ رب الصمد میں قبول فرمائے اور لوگوں کے لیے نافع بنائے نیز ہمارے قابل احترام دوست جناب مولانا محمد ناظم اشرف صاحب مدظلہ کو بھی اس مبارک کتاب کی نشر و اشاعت پر اجر جزیل عطا فرمائے اور انکی دیگر تمام دینی خدمات کو بھی شرف قبولیت سے نوازے اور آئندہ بھی اپنے خاصいつでもどこでも、いつでもどこでも。続きを読む もっと見る もっと見る もっと見るいつでもどこでも続きを読む もっと少なく読む
続きを読む
۱۳ رمضان ۱۴۲۸ھ
۲۶ ステッカー ۲۰۰۷

カスタマーレビュー・評価

4.9
5つ星
 
11
4つ星
 
1
3つ星
 
0
2つ星
 
0
1つ星
 
0

最新ストアランキングと月間ランキング推移

امثال القرآن اردوのAndroidアプリランキングや、利用者のリアルな声や国内や海外のSNSやインターネットでの人気状況を分析しています。

基本情報

仕様・スペック

対応OS
4.4 以降
容量
推奨年齢
全年齢
アプリ内課金
なし
更新日
2023/08/07

インストール数
1,000~

集客動向・アクティブユーザー分析

オーガニック流入

 

アクティブ率

 

※この結果はامثال القرآن اردوのユーザー解析データに基づいています。

利用者の属性・世代

アプリ解析デモグラフィックデータ(男女年代比率52%)

やばいよ、やばいよ~~

デモグラフィックデータを元にユーザー層の性別や年齢分布などを考慮して推定しています。

ネット話題指数

開発会社の配信タイトル

このアプリと同一カテゴリのランキング

ストリートファイター6
カプコン
amazon

Maktaba Tul Ishaat のその他のアプリ

Maktaba Tul Ishaat の配信アプリ >

新着おすすめアプリ

新着おすすめアプリ >

注目まとめ

Androidアプリまとめ >